ہالی وڈ کی کامیڈی فلم ’’دی گرنچ‘‘ کا ٹریلر آگیا

ہفتہ 14 جولائی 2018 14:19

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 جولائی2018ء) ہالی وڈ کی کامیڈی سے بھرپور اینی میٹڈ فلم ’’دی گرنچ‘‘ کا ٹریلر آگیا۔ دی گرنچ کی کہانی غصیلے اور شرارتی سبز رنگ کے معروف کارٹون کردار گرنچ کے گرد گھوم رہی ہے جو خوشحال گاؤں میں تباہی کی منصوبہ بندی کرتا ہے۔

(جاری ہے)

تاہم گاؤں کے رہائشی اس کی منصوبہ بندی ناکام بنا دیتے ہیں، کامیڈی اور اینی میٹڈ فلم 9 نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 14/07/2018 - 14:19:30

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :