باکس آفس پر ’’بھیا جی سپر ہٹ ‘‘ اور ’’نمستے انگلینڈ‘‘ کا ٹکرائو

ہفتہ 14 جولائی 2018 14:20

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکار سنی دیول کی فلم ’’بھیا جی سپر ہٹ‘‘ اور پرینیتی چوپڑاکی فلم ’’نمستے انگلینڈ‘‘ کا 19اکتوبر کو باکس آفس پر ٹکرائو ہو گا۔

(جاری ہے)

نیرج پاٹھک کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’بھیا جی سپر ہٹ‘‘ کی کاسٹ میں ارشد وارثی، سنی دیول، پریٹی زنٹا، شریاس تلپاڈیم اور امیشا پٹیل شامل ہیں۔ شائقین کی جانب سے سنی دیول کی فلم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے۔

وقت اشاعت : 14/07/2018 - 14:20:52

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :