بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن سے تامل فلم ’’36 ویادھینیل‘‘ کے ہندی ریمیک کے لیے رابطے

اتوار 15 جولائی 2018 14:20

ممبئی۔15 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن سے ہدایتکار روشن انڈریوز نے تامل فلم ’’36 ویادھینیل‘‘ کے ہندی ریمیک کے لیے رابطے بڑھا لیے۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ ودیا بالن سے ہدایتکار روشن انڈریوز نے تامل فلم ’’36 ویادھینیل‘‘ کے ہندی ریمیک کے لیے رابطے بڑھا لیے ہیں ۔ فلسازوں کا کہنا ہے کہ فلم میں جیوتھیکا کے کردار کے لیے اداکارہ ودیا بالن بہترین انتخاب ہیںلیکن ابھی تک انہوں نے فلم کے لیے حامی نہیں بھری ۔

وقت اشاعت : 15/07/2018 - 14:20:20

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :