میرے اور سارا علی خان کے درمیان کوئی مقابلہ نہیں ہے، جھانوی کپور
بدھ 18 جولائی 2018 13:43
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ جھانوی کپور نے فلم ’’دھڑک ‘‘ کے بعد سائوتھ انڈین فلم سائن کرنے حوالے سے خبرو کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کوئی سائوتھ انڈین فلم سائن نہیں کی ہے اور ابھی ان کی پہلی ترجیح فلم ’’دھڑک‘‘ ہے۔
انہوں نے کہا کہ ان کے سارا علی خان کے درمیان کوئی مقابلہ نہیں ہے اور انہیں بطور فلم بین سارا علی خان کی فلمیں دیکھنے کا انتظار ہے۔ انہوں نے کہا کہ سارا نے بہت بڑا وعدہ نبھایا ہے اور انہیں لگتا ہے کہ خواتین کو ایک دوسرے کی ہمت اور حوصلہ افزائی کرنی چاہیئے۔ فلم ’’دھڑک‘‘ جمعہ کو ریلیز کی جائے گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Neil Nithin Mukesh
sunehri khan
Colin Farrell
Nina Dobrev
Salman Shahid
Shaista Lodhi
Ray Park
Paul Rudd
Fareed Ayaz
Kate Hudson
Ed Sheeran
Rashida Jones
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی