شادی کے بعد سونم کپور کے فوٹو شوٹ نے دھوم مچا دی

پیر 23 جولائی 2018 14:33

شادی کے بعد سونم کپور کے فوٹو شوٹ نے دھوم مچا دی
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جولائی2018ء) شادی کے بعد سونم کپور کے فوٹو شوٹ نے دھوم مچا دی ۔ تفصیلات کے مطابق بالی وڈ کی مشہور اداکارہ سونم کپورنے حال ہی میں ایک میگزین کیلئے فوٹو شوٹ کروایا ہے سونم کی تصاویر میگزین کے فرنٹ پیج پر نمایاں ہیں۔

(جاری ہے)

سونم کپور نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر تصویریں پیش کی ہیں جن میں وہ معروف ڈیزائنر کا لہنگا زیب تن کئے ہوئے ہیں۔اداکارہ سونم کپور کی فلم ویرے دی ویڈنگ حال ہی میں ریلیز ہوئی ہے۔

وقت اشاعت : 23/07/2018 - 14:33:46

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :