امیتابھ بچن اور رنبیر کپور فلم ’’براہماسترا‘‘ کی عکس بندی کے لئے نیویارک پہنچ گئے
پیر 23 جولائی 2018 14:42
(جاری ہے)
عکسبندی کے دوران امیتابھ بچن اور رنبیر کپور کے نیویارک سٹی میں ٹہلتے ہوئے اور سائیکلنگ کرتے ہوئے چند تصویر یں لیں جن کو اداکار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر میں شئیر کیا جس میں امیتابھ بچن سفید شرٹ اور کالی ٹریک پینٹ پہنے ہوئے تھے جبکہ رنبیر کپور نیلی اور سبز جیکٹ اور نیلی جینز میں ملبوس تھے ،دونوں اداکاروں نے ایک جیسے جوتے اور گلاسز پہنے ہوئے تھے ۔
فلم ’’براہماسترا‘‘ کے ہدایتکار ایان مکر جی ہیں اور دیگر کاسٹ میں اداکارہ عالیہ بھٹ ،مونی راو اور تیلگو اداکارہ نگر جونا شامل ہیں ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
huma ali
Mehwish Noor
khalil ur rehman qamar
Poonam Dhillon
Ellen Pompeo
Teresa Palmer
Monica Dogra
Mel B
Sahir Lodhi
paris jackson
Stark Sands
Aaminah Haq
Showbiz News In Urdu
-
معروف اداکاراسد صدیقی اور زارا نور عباس کے ہاں بیٹی کی پیدائش
-
بھارتی اداکارہ ادیتی راو حیدری نے سدھارتھ سے دوسری شادی کرلی
-
نوازالدین صدیقی اور اہلیہ کے درمیان صلح ہوگئی
-
کرسٹوفرنولان نے میرا ہالی وڈ کیرئیر ختم ہوتے ہوتے بچا لیاتھا،این ہیتھ وے
-
آئمہ بیگ نے عمرے کی ادائیگی کے بعد ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
لیجنڈری قوال امجد صابری کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے 8 برس بیت گئے
-
سارہ علی خان نے سیاست میں آنے کا عندیہ دے دیا
-
اداکارہ جاناں ملک نے بھی سرجری کروا لی