فلم ’’دی ایکسیڈنٹل پرائم منسٹر‘‘ 21دسمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی

منگل 24 جولائی 2018 13:12

فلم ’’دی ایکسیڈنٹل پرائم منسٹر‘‘ 21دسمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکار انو پم کھیر کی فلم ’’دی ایکسیڈنٹل پرائم منسٹر‘‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیاگیا ہے ، فلم رواں سال21دسمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق وجے رتناکرگوتی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’دی ایکسیڈنٹل پرائم منسٹر‘‘ رواں سال21دسمبر کوسینما گھروں کی زینت بنیگی، فلم کی کہانی سابق وزیر اعظم نریندر مودی کے میڈیا ایڈوائزر سنجئے باروکی کتاب پر مبنی ہے، فلم میں انوپم کھیر نریندر مودی جبکہ اکشے کھنہ سنجئے باروکا کردار ادا ر ہے ہیں۔

وقت اشاعت : 24/07/2018 - 13:12:46

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :