انوپم کھیر میڈیکل ڈارمہ ’’نیو ایمسٹرڈیم ‘‘ کی عکس بندی کے لئے نیویارک جائیں گے

منگل 24 جولائی 2018 13:19

انوپم کھیر میڈیکل ڈارمہ ’’نیو ایمسٹرڈیم ‘‘ کی عکس بندی کے لئے نیویارک جائیں گے
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکار انوپم کھیر میڈیکل ڈارمہ ’’نیو ایمسٹرڈیم ‘‘ کی عکس بندی کے لئے نیویارکجائیںگے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق انوپم کھیر نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹویٹر پیغام میں بتایا ہے کہ وہ میڈیکل ڈارمہ ’’نیو ایمسٹرڈیم ‘‘ کی عکس بندی کے لئے نیویارک جائیں گیاور انہیں اپنے مداحوں کے پیار اور ان کی دعائوں کی ہر وقت ضرورت رہے گی۔ انوپم کھیر چند ماہ نیویارک میں گزاریں گے ،فلم کا پریمئر ستمبر میں دکھایا جائے گا۔

وقت اشاعت : 24/07/2018 - 13:19:25

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :