سری دیوی اپنے کام کو لے کر پرجوش اور بھرپور اداکارہ تھیں ، جھانوی کپور
منگل 24 جولائی 2018 14:28
(جاری ہے)
فلم ’’دھڑک ‘‘ کی کامیابی کے بعد اور کام کے حوالے سے میڈیا سے بات کرتے ہوئے اداکارہ جھانوی کپورکا کہنا تھا کہ ان کی والدہ سری دیوی نے 350سے زائد فلموں میں کام کیا ،انہوں نے اپنی والدہ کو ہمیشہ کام کو لے کر بہت پرجوش اور تخلیقی پایا اور وہ ان کی طرح ہی لگن سے اداکاری کرنے کی خواہش مندکام ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ان کی والدہ نے ان کو اداکاری کے حوالے سے کبھی کوئی ٹپس نہیں دیئے لیکن انہوں نے ہرچیز ان کی والدہ کی روزمرہ زندگی سے سیکھی ہے۔اداکارہ جھانوی کپور کی فلم ’’دھڑک ‘‘ کو شائقین نے خوب سراہا ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Alamgir
Bilal Ashraf
Summer Glau
Saif Ali Khan
Adeel Hussain
Mary Steenburgen
Frankie Shaw
Ariel Winter
Rooney Mara
Saheefa Jabbar Khattak
Ghulam Ali
Neelam Muneer
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی