نیکھل نمت کا پریانکا چوپڑا کے فلم ’’بھارت‘‘ میں کام سے انکار کو غیر ذمہ دارانہ عمل قرار

پیر 30 جولائی 2018 14:48

نیکھل نمت کا پریانکا چوپڑا کے فلم ’’بھارت‘‘ میں کام سے انکار کو غیر ذمہ دارانہ عمل قرار
ممبئی۔30 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جولائی2018ء) بالی وڈ پروڈیوسر نیکھل نمت نے پریانکا چوپڑا کے فلم ’’بھارت‘‘ میں کام سے انکار کو غیر ذمہ دارانہ عمل قرار دیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سلمان خان کی فلم ’’بھارت‘‘ میں پرینکا چوپڑانے کام کرنے سے انکار کر دیا جس پر فلم کے ہدایت کار علی عباس طفر نے کہا ہے کہ پرنیکا چوپڑا کا فلم بھارت میں کام سے انکار کے پیچھے ان کی بڑی سپیشل وجہ ہے اور ہم ان کے خوش ہیں،جبکہ فلم پروڈیوسر نیکھل نمت نے پرینکا چوپڑا کے فلم ’’بھارت‘‘ میں کام سے انکار کو غیر ذمہ دارانہ عمل قرار دیا ہے۔

وقت اشاعت : 30/07/2018 - 14:48:54

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :