گلوکاری ایک فن ہے اسے سمجھنے کیلئے سمندر کی گہرائی کا اندازہ لگاناپڑتا ہے ‘عابدہ پروین

ہر دو رمیں کچھ لوگ موسیقی کو نیا رنگ دینے کا ہنرآزماتے ہیں لیکن اصل موسیقی کو کوئی زوال نہیں‘انٹرویو

منگل 7 اگست 2018 12:52

گلوکاری ایک فن ہے اسے سمجھنے کیلئے سمندر کی گہرائی کا اندازہ لگاناپڑتا ہے ‘عابدہ پروین
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اگست2018ء) نامور صوفی گلوکارہ عابدہ پروین نے کہا ہے کہ گلوکاری ایک فن ہے اوراسے سمجھنے کیلئے سمندر کی گہرائی کا اندازہ لگاناپڑتا ہے ،ہر کوئی غزل نہیں گا سکتا اس کیلئے کئی سالوں کی محنت درکار ہوتی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ ہر دو رمیں کچھ لوگ موسیقی کو نیا رنگ دینے کا ہنرآزماتے ہیں لیکن اصل موسیقی کو کوئی زوال نہیں ، بہت سے لوگ خود کو غزل گائیک کہتے ہیں لیکن اس فن پر عبور کسی کسی کو حاصل ہوتا ہے ۔ انہوںنے کہا کہ گلوکاری ایک فن ہے اوراسے سمجھنے کیلئے سمندر کی گہرائی کا اندازہ لگاناپڑتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہر کوئی غزل نہیں گا سکتا اس کیلئے کئی سالوں کی محنت درکار ہوتی ہے۔

وقت اشاعت : 07/08/2018 - 12:52:19

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :