کنگنا رناوت نے فلموں کی آمدنی میں سے حصہ طلب کر لیا

جمعرات 9 اگست 2018 15:25

کنگنا رناوت نے فلموں کی آمدنی میں سے حصہ طلب کر لیا
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 اگست2018ء) بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نیفلموں کی آمدنی میں حصہ طلب کر لیا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کنگنا رناوت نیگزشتہ دنوں کہا تھا کہ وہ فلموں کی آمدنی میں حصہ طلب کریں گی ،اس بات کو عملی جامہ پہناتے ہوئیفلموں کی آمدنی میں حصہ طلب کر لیا ہے، ان دنوں کنگنا دو فلموں کی عکس بندی کررہی ہیںجن میں ’’مانی کرنیکا:دی کوئین آف جھانسی‘‘ اور’’مینٹل ہے کیا‘‘شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 09/08/2018 - 15:25:07

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :