ویوک اوبرائے کی پہلی کناڈا فلم ’’رستھم‘‘ کی عکسبندی بنگلور میں شروع

ویوک اوبرائے کی پہلی کناڈا فلم ’’رستھم‘‘ کی عکسبندی بنگلور میں شروع
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 اگست2018ء) بالی وڈ اداکار ویوک اوبرائے نے بطور اداکار پہلی کناڈا فلم ’’رستھم‘‘ کی عکسبندی بنگلور میں شروع کر دی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ویوک اوبرائے بطور اداکار پہلی کناڈا فلم’’رستھم‘‘ میں دکھائی دیں گے جس کی عکسبندی بنگلور میں شروع کر دی گئی ہے جس کے لئے انہوں نے کناڈا زبان بولنے کی بھی تربیت حاصل کی ہے۔ فلم میں ان کے ساتھ اداکارہ شردھا سری ناتھ مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔ فلم کے پہلے شیڈول کی عکسبندی 15 اگست تک مکمل کی جائے گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 10/08/2018 - 13:15:23

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments