فلم ’’ستری‘‘ کا نیا گانا ’’ نظر نہ لگ جائے‘‘ ریلیز

جمعہ 17 اگست 2018 11:59

فلم ’’ستری‘‘ کا نیا گانا ’’ نظر نہ لگ جائے‘‘ ریلیز
ممبئی۔ 17 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2018ء) بالی وڈ ہارر کامیڈی فلم ’’ستری‘‘ کا نیا گانا ’’نظر نہ لگ جائے‘‘ ریلیز کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار امر کوشک کی ہارر کامیڈی فلم ’’ستری‘‘ کا نیا گانا نظر نہ لگ جائے‘‘ ریلیز کر دیا گیا جو اداکار راج کمار رائو اور شردھا کپور پر فلمایا گیا ہے جسے گلوکار ایش کنگ نے گایا، کمپوز سچن اور جگر اور بول وی یو نے لکھے ہیں، فلم میں اپرشکتی کھرانہ اور ابھیشیک بینرجی بھی شامل ہیں، فلم رواں سال 31 اگست کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 17/08/2018 - 11:59:55

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :