منیشا کوئرالہ نے زندگی کی 48 بہاریں دیکھ لیں

جمعہ 17 اگست 2018 13:21

منیشا کوئرالہ نے زندگی کی 48 بہاریں دیکھ لیں
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2018ء) بالی وڈا داکارہ منیشا کوئرالہ نے زندگی کی 48 بہاریں دیکھ لیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’سنجو‘‘ کی ادکارہ منیشا کوئرالہ نے زندگی کی48 بہاریں دیکھ لیں،اداکارہ نے 1991ء میں بننے والی فلم ’’سوداگر‘‘ سے بالی وڈ فلم نگری میں قدم رکھا، اس کے بعد وہ فلم ’’یلغار‘‘ ’’1942لو سٹوری‘‘، ’’اکیلے ہم اکیلے تم‘‘، ’’ہندوستان کی قسم‘‘، ’’کچے دھاگے‘‘’’مان‘‘ ،’’چھپا رستم‘‘ اور دیگر شاممل ہیں۔

(جاری ہے)

اداکارہ کو متعدد ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اداکرہ کی سالگرہ کی تقریب میں ریکھا،ودھو ونود چوپڑا،سنجے لیلا بھنسالی اور شاہ رخ خان کے علاوہ دیگر نے شرکت کی۔

وقت اشاعت : 17/08/2018 - 13:21:43

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :