فلم ’’لوراتری‘‘ کے گانے’’چوگڑا‘‘ کو اب تک 12ملین سے زائد شائقین نے دیکھا

جمعہ 17 اگست 2018 14:16

فلم ’’لوراتری‘‘ کے گانے’’چوگڑا‘‘ کو اب تک 12ملین سے زائد شائقین نے دیکھا
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2018ء) بالی وڈ اداکار ایوش شرما کی فلم ’’لوراتری‘‘ کے گانے’’چوگڑا‘‘ کو اب تک 12ملین سے زائد شائقین نے پسند کیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایوش شرمااور ورینا حسین کی فلم ’’لوراتری‘‘ کے گانے’’چوگڑا‘‘ کو اب تک 12ملین سے زائد شائقین نے پسند کیا ہے۔ فلم سلمان خان کی پروڈکشن کمپنی کے بینر تلے بنائی جا رہی ہے۔ فلم 5اکتوبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 17/08/2018 - 14:16:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :