رندیپ ہو دا کیرالا سیلاب متاثرین کے ریلیف کاموں کا حصہ بن گئے

ہفتہ 25 اگست 2018 13:32

رندیپ ہو دا کیرالا سیلاب متاثرین کے ریلیف کاموں کا حصہ بن گئے
ممبئی۔25 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اگست2018ء) اداکار رندیپ ہو دا کیرالا سیلاب متاثرین کے ریلیف کاموں کا حصہ بن گئے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار یوکے خالصا ایڈ ٹیم کا حصہ بن گئے۔

(جاری ہے)

جس نے 2000متاثرین کوکھانا دینا شروع کیاجبکہ جن متاثرین کو کھا نا دیا جا رہا ہے اب ان کی تعداد15000 تک پہنچ گئی ہے۔اداکار نے متاثرین کو کھا نا پیش کرتے ہو ئے تصویر بھی شیئر کی۔جبکہ اداکار سو شانت سنگھ نے بھی مداحوں کی مدد سے اکھٹے کئے جانے والے وزیر اعلی ریلیف فنڈ میں دیئے گئے ایک کروڑ روپے کے عطیہ کی تصویر بھی شیئر کی ہے ۔

وقت اشاعت : 25/08/2018 - 13:32:46

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :