سشنیتا سین نے نورا فتحی کے’’دلبر‘‘ گا نے کی تعریف کی

ہفتہ 25 اگست 2018 15:40

سشنیتا سین نے نورا فتحی کے’’دلبر‘‘ گا نے کی تعریف کی
ممبئی۔25 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اگست2018ء) بالی وڈ اداکارہ سشنیتا سین نے نورا فتحی کے’’دلبر‘‘ گا نے کی تعریف کی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سے ریمکس کئے گئے گانے ’’دلبر‘‘ کے حوالے سے پو چھے گئے سوال پر میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ نورا یقینناًبہترین تھیں جبکہ گا نا ریمکس بھی بہت اچھا کیا گیا ہے لیکن میں اصلی گا نے کو زیادہ پسند کرتی ہوں۔

(جاری ہے)

یاد رہے گانا’’دلبر‘‘1999میں بننے والی فلم’’صرف تم‘‘ کا ریمیکس ہے جو اداکارہ شسمیتا سین پر فلمایا گیا تھا۔

وقت اشاعت : 25/08/2018 - 15:40:35

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :