کاجول کی فلم ’’ہیلی کاپٹر ایلا‘‘ کی تشہیر کے لئے مادھوری ڈکشٹ کے ڈانس ریالٹی شو میں شرکت

بدھ 29 اگست 2018 14:08

کاجول کی فلم ’’ہیلی کاپٹر ایلا‘‘ کی تشہیر کے لئے مادھوری ڈکشٹ کے ڈانس ریالٹی شو میں شرکت
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اگست2018ء) بالی وڈ اداکارہ کاجول نے فلم ’’ہیلی کاپٹر ایلا‘‘ کی تشہیر کے لئے مادھوری ڈکشٹ کے ڈانس ریالٹی شو میں شرکت کی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابقکاجول نے فلم ’’ہیلی کاپٹر ایلا‘‘ کی تشہیر کے لئے مادھوری ڈکشٹ کے ڈانس ریالٹی شو میں شرکت کی، شو میں ان کے ہمراہ گلوکارہ آشا بھوسلے نے بھی شرکت کی۔ فلم کی کہانی سنگل مدر پر مبنی ہے۔جس میں کاجول ماں کا کردار ادا کر رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 29/08/2018 - 14:08:17

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :