نواز الدین صدیقی کی فلم ’’منٹو‘‘ 62ویں بی ایف آئی لندن فلم فیسٹیول مین دکھائی جائے گی

ہفتہ 1 ستمبر 2018 11:48

نواز الدین صدیقی کی فلم ’’منٹو‘‘ 62ویں بی ایف آئی لندن فلم فیسٹیول مین دکھائی جائے گی
ممبئی ۔ یکم ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 ستمبر2018ء) بالی وڈ اداکار نواز الدین صدیقی کی فلم ’’منٹو‘‘ 62ویں بی ایف آئی لندن فلم فیسٹیول میں دکھائی جائے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار و فلم ساز نندیتا داس کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’منٹو‘‘ کو ویں بی ایف آئی لندن فلم فیسٹیول مین دکھائی جائے گی۔فیسٹیول 10تا 21اکتوبر تک جاری رہے ا ،جبکہ فلم 11،12اکتوبر کو دکھائی جائے گی۔ فلم میں نواز الدین صدیقی سعادت حسن منٹو کا کردار ادا کر رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 01/09/2018 - 11:48:18

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :