فلم’’یملا پگلا دیوانہ پھر سے‘‘شائقین کو متاثر کر نے میں ناکام

ہفتہ 1 ستمبر 2018 14:31

فلم’’یملا پگلا دیوانہ پھر سے‘‘شائقین کو متاثر کر نے میں ناکام
ممبئی۔یکم ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 ستمبر2018ء) بالی وڈ فلم’’یملا پگلا دیوانہ پھر سے‘‘شائقین کو متاثر کر نے میں ناکام رہی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابقدیولزکو اس بات کا یقین تھا کہ عوام انہیں پردہ سکرین پر ایک ساتھ دیکھنا پسند کر یں گے اور فلم اچھا بزنس کر ے گی تاہم یہ بات سچ ثابت نہ ہو سکی اور فلم عوام کو متاثر کر نے میں ناکام رہی۔ فلم میں لیجنڈ اداکار دھرمندرا اپنے دونوں بیٹوں سنی دیول اور بوبی دیول کے ساتھ کام کر تے ہو ئے دکھائی دیے۔

وقت اشاعت : 01/09/2018 - 14:31:31

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :