ارجن رامپال ایک حادثہ میں زخمی

اتوار 2 ستمبر 2018 11:40

ارجن رامپال ایک حادثہ میں زخمی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 ستمبر2018ء) بالی وڈ اداکار ارجن رامپال ایک حادثہ میں زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ارجن رامپال نے انسٹاگرام پر ایک وڈیو شئیر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ ایک حادثہ میں زخمی ہو گئے تھے جس میں ان کے ہڈیوں کے جوڑوں کو نقصان پہنچا ہے، وڈیو میں انہیں ایم آر آئی مشین سے باہر آتے دیکھا جا سکتا ہے، اداکار کی نئی فلم’’پلٹن‘‘ ہے جو 7ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 02/09/2018 - 11:40:35

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :