فلمسٹار نور نے واٹس ایپ پر حجاب کے بغیر تصویر لگا دی

پیر 3 ستمبر 2018 13:51

فلمسٹار نور نے واٹس ایپ پر حجاب کے بغیر تصویر لگا دی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 ستمبر2018ء) فلمسٹار نور نے واٹس ایپ پر حجاب کے بغیر تصویر لگا دی۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ نور نے دو سال قبل اسلامی رویات کو مد نظر رکھتے ہوئے حجاب پہننا شروع کر دیا تھا اور وہ ہر تقریب میں حجاب کے ساتھ ہی شرکت کرتی تھیں مگر ان انہوں نے اپنے واٹس ایپ پر نئی تصویر لگا دی ہے جو بغیر حجاب کے ہے ۔

(جاری ہے)

اس پر شوبز حلقوں کا کہنا ہے کہ جس طرح نور نے واٹس ایپ پر اپنی تصویر لگائی ہے اس سے ثابت ہوتا ہے کہ نور دوبارہ شوبز سرگرمیوں میں آنے کی تیاری کررہی ہیں تاہم اس حوالے سے اداکارہ نور کا موقف معلوم نہیں ہو سکا۔

وقت اشاعت : 03/09/2018 - 13:51:36

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :