ریان گوسلنگ کے بغیر زندگی کاتصور بھی نہیںکرسکتی، ایماسٹون

پیر 3 ستمبر 2018 15:41

ریان گوسلنگ کے بغیر زندگی کاتصور بھی نہیںکرسکتی، ایماسٹون
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 ستمبر2018ء) ہالی وڈ اداکارہ ایماسٹون نے کہا ہے کہ وہ اپنے بہترین دوست اور ساتھی اداکار ریان گوسلنگ کے بغیراپنی زندگی کا تصور بھی نہیں کرسکتیںًً۔

(جاری ہے)

انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ریان گوسلنگ نہ صرف ایک بہترین اداکار ہیں بلکہ اچھے دل کے مالک انسان بھی ہیں ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے کئی فلمیں ایک ساتھ کی ہیں جن میں ’’لو‘‘ ،’’سٹوپڈ‘‘ ،’’کریزی‘‘ اور ’’لالالینڈ‘‘ شامل ہیںاورریان کے ساتھ کام کرکے ان کو بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا۔

وقت اشاعت : 03/09/2018 - 15:41:56

Rlated Stars :