پاکستانی سینما چین سنی پیکس کا دبئی کی کمپنی اسٹارز پلے کے ساتھ معاہدہ
منگل 4 ستمبر 2018 16:10
(جاری ہے)
اسٹارز پلے اور سنی پیکس کے درمیان معاہدے کے تحت سبسکرائبرز کو مقبول ہالی وڈ فلمیں، وننگ باکس سیٹس ،ْڈاکیومینٹریز اور بچوں کی انٹرٹینمنٹ تک رسائی حاصل ہوجائے گی۔
عربین بزنس کی رپورٹ کے مطابق اسٹارز پلے کے شریک بانی معاذ شیخ کا کہنا ہے کہ سنی پیکس کے ساتھ جوائنٹ وینچر کے نتیجے میں اسٹارز پلے پہلی مرتبہ مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقا سے باہر سروس فراہم کریگا۔اندازہ ہے کہ اس کے نتیجے میں اسٹارز پلے کے صارفین کی تعداد 35 کروڑ سے بڑھ کر 50 کروڑ تک پہنچ جائے گی۔انہوں نے بتایا کہ دونوں کی شراکت سے فلم انڈسٹری کا بزنس مارکیٹ میں خوب فروغ حاصل کرے گا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Michael C. Hall
Harshvardhan Rane
Stefanie Scott
Sammi Hanratty
Jaime King
Lena Dunham
Adam Sandler
haider sultan
Lee Pace
Ali Kazmi
Mathira
Stark Sands
Showbiz News In Urdu
-
ج* علی رحمن کاہالی ووڈ اداکار رائن گوزلنگ سے موازنے پر خوشی کا اظہار
-
oماہرہ خان کے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا
-
غ*شائقین انتظار کریں ،میرا اور یو یو ہنی سنگھ کا گانا جلد ریلیز ہوگا،مہوش حیات
-
sماں آپ شادی کب کر رہی ہیں ملائیکا اروڑہ سے بیٹے کا سوال
-
iپریانکا چوپڑا فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک بار پھر زخمی
-
}حملہ آوروں نے سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کا مقصد بتادیا
-
ڑ*معروف گلوکار اے پی ڈھلوں کو کنسرٹ کے دوران اپنا گٹار توڑنا مہنگا پڑ گیا
-
جلد ماں بننے والی دیپیکا پڈوکون آج کل سلائی کڑھائی میں مصروف