فلم ’’میرے برادر کی دلہن‘‘ کو سات سال مکمل

پیر 10 ستمبر 2018 13:17

فلم ’’میرے برادر کی دلہن‘‘ کو سات سال مکمل
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 ستمبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کی فلم ’’میرے برادر کی دلہن‘‘ کو سات سال مکمل ہو گئے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق عمران خان، علی ظفر اور کترینہ کیف کی فلم ’’میرے برادر کی دلہن‘‘ کی ریلیز کو سات سال مکمل ہو گئے ہیں،جس پر فلم کے ہدایت کار علی عباس ظفر نے فلم بنانے کی یاد تازہ کرتے ہوئے فلم کا ایک پوسٹر سوشل میڈیا پر شئیر کیا ہے۔

وقت اشاعت : 10/09/2018 - 13:17:35

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :