فلم ’’ستری‘‘ نے88.82کروڑ روپے کما لئے

بدھ 12 ستمبر 2018 14:49

فلم ’’ستری‘‘ نے88.82کروڑ روپے کما لئے
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 ستمبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ شردھاکپور کی ہارر فلم ’’ستری‘‘ نے ریلیز سے اب تک88.82کروڑ روپے کا بزنس کر لیا۔

(جاری ہے)

بھارتی زرائع ابلاغ کے مطابق شردھاکپور کی ہارر فلم ’’ستری‘‘ اپنی ریلیز کے دوسرے ہفتے میں داخل ہو گئی ہے۔فلم نے اب تک 88.82کروڑ روپے کا بزنس کیا ہے ، فلم کے ہدایت کار عمار کوشک ہیں۔ فلم میں شردھا کے ساتھ راج کمار رائو نے اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

وقت اشاعت : 12/09/2018 - 14:49:10

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :