پائل خان رحیم یار خان میں ہونیوالا اسٹیج ڈرامہ چھوڑ کر لاہور پہنچ گئیں

جمعرات 13 ستمبر 2018 13:28

پائل خان رحیم یار خان میں ہونیوالا اسٹیج ڈرامہ چھوڑ کر لاہور پہنچ گئیں
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 ستمبر2018ء) اداکارہ پائل خان رحیم یار خان میں ہونے والا اسٹیج ڈرامہ چھوڑ کر لاہور پہنچ گئیں۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اداکارہ پائل خان عید الاضحی سے رحیم یار خان میں ہونے والے اسٹیج ڈراموں میں پرفارم کررہی تھیں مگر اب انہوں نے محرم الحرام کے تقدس کو پیش نظر رکھتے ہوئے مزید کسی ڈرامے میں کام کرنے سے معذرت کر لی ہے ۔توقع ہے کہ وہ 12محرم کے دوران الحمراء کلچرل کمپلیکس قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والے اسٹیج ڈرامے میں پرفارم کریں گی۔

وقت اشاعت : 13/09/2018 - 13:28:27

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :