کسی کے ساتھ کام کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے، رچا چڈھا

جمعہ 14 ستمبر 2018 12:37

کسی کے ساتھ کام کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے، رچا چڈھا
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 ستمبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ رچا چڈھا نے کہا ہے کہ انہیں کسی کے بھی ساتھ کام کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ رچا چڈھا نے فلم ’’پنگا‘‘ میں اداکارہ کنگنا رناوت کی فلم ’’مانیکرنیکا: دا کوئین آف جھانسی‘‘ کے حوالے سے ناواقفیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس حوالے سے خبروں سے ناواقف ہیں۔ انہوں نے فلمساز ایشونے ایئر تیواری کی نئی سپورٹس فلم ’’پنگا‘‘ میں اداکارہ کنگنا رناوت کے ساتھ کام کے حوالے سے کہا کہ مجھے کسی کے ساتھ کام کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے سوائے اس کے کہ وہ خود قابل نفرت نہ بن جائیں۔

وقت اشاعت : 14/09/2018 - 12:37:47

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :