شاہد کپور اور شردھا کپور فلم ’’بتی گل میٹر چالو‘‘ کی تشہیر کے لئے نئی دہلی پہنچ گئے

جمعہ 14 ستمبر 2018 13:13

شاہد کپور اور شردھا کپور فلم ’’بتی گل میٹر چالو‘‘ کی تشہیر کے لئے نئی دہلی پہنچ گئے
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 ستمبر2018ء) بالی وڈ اداکار شاہد کپور اور شردھا کپور فلم ’’بتی گل میٹر چالو‘‘ کی تشہیر کے لئے نئی دہلی پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار شاہد کپور اور شردھا کپور ان دنوں فلم ’’بتی گل میٹر چالو‘‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں اور دونوں اداکار اس سلسلے میں ممبئی ایئرپورٹ سے نئی دہلی پہنچے ہیں، اس موقع پر شردھا کپور نے جینز اور مختلف رنگوں کی شرٹ اور شاہد کپور نے گرے ٹی شرٹ اور شارٹس پہنے ہوئے تھے۔ فلم 21ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 14/09/2018 - 13:13:25

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :