فلم ’’بازار‘‘ 26اکتوبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی

فلم ’’بازار‘‘ 26اکتوبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 ستمبر2018ء) بالی وڈ اداکار سیف علی خان کی فلم ’’بازار‘‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے،،فلم رواں سال26اکتوبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’بازار‘‘ کے رائٹر نیکھل اڈوانی نے سماجی میل جول کی ویب سایٹ ٹویٹر پر فلم کی ریلیز کی تاریخ اک اعلان کیا ہے ،فلم26اکتوبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی،،فلم کے ہدایت کار گورو کے چاولاہیں ، فلم کی کاسٹ میں سیف علی خان، چیترن گدا سنگھاور رادھیکا آپتے شامل ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 14/09/2018 - 13:13:26

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments