بریج کٹیال کینسر کے باعث جہان فانی سے کوچ کر گئے

بریج کٹیال کینسر کے باعث جہان فانی سے کوچ کر گئے
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 ستمبر2018ء) بالی وڈ فلم رائٹر بریج کٹیال کینسر کے باعث جہان فانی سے کوچ کر گئے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’جب جب پھول کھلے‘‘ کے رائٹر بریج کٹیال کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے جو جمعرات کی شام جہان فانی سے کوچ کر گئے۔

(جاری ہے)

انہوں نے ٹی وی اور فلموں کے لئے بہت سی خدمات پیش کی ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 14/09/2018 - 13:13:26

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments