مونی رائے کی فلم ’’براہمسترا‘‘ اور ’’میڈ ان چائنا‘‘ کا آئندہ سال15اگست کو باکس آفس پر ٹکرائو ہو گا

مونی رائے کی فلم ’’براہمسترا‘‘ اور ’’میڈ ان چائنا‘‘ کا آئندہ ..
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 ستمبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ مونی رائے کی فلم ’’براہمسترا‘‘ اور ’’میڈ ان چائنا‘‘ کا آئندہ سال15اگست کو باکس آفس پر ٹکرائو ہو گا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق مونی رائے کی آئندہ سال دو فلمیں ایک ہی دن نمائش کے لئے پیش کی جائیں گی،جن میں ’’براہمسترا‘‘ اور ’’میڈ ان چائنا‘‘ ہے، فلم ’’میڈ ان چائنا‘‘ میں مونی رائے اہم کردار بنھاتے دکھائی دیں گی جبکہ فلم ’’براہمسترا‘‘ میں وہ سپورٹنگ کردار کر رہی ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 14/09/2018 - 13:14:53

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments