اب بھی محسو س ہو تا ہے لوگ مجھے نہیں جانتے،تاپسی پنوں

ہفتہ 15 ستمبر 2018 16:53

اب بھی محسو س ہو تا ہے لوگ مجھے نہیں جانتے،تاپسی پنوں
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 ستمبر2018ء) بالی وڈاداکارہ تاپسی پنوں کا کہنا کہ اب بھی محسو س ہو تا ہے کہ لوگ مجھے نہیں جانتے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کا کہنا ہے کہ جب وہ اپنے مداح بنانے میں کا میا ب ہو جائیں گی تب وہ منتخب فلمیں کیا کر یں گی۔کیو نکہ اب بھی محسو س ہو تا ہے کہ لوگ مجھے نہیں جانتے۔انہوں نے کہا کہاپنی عمر کی اداکارائوں میں سب سے کا میاب اسٹار بننا ان کا مقصد ہے۔ان کا کہنا ہے کہ اداکار ہ کو اپنے کام پے اور خو د پے بھروسہ ہو نا چاہیئے۔

وقت اشاعت : 15/09/2018 - 16:53:36

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :