مہک نور اگلے ماہ ثقافتی طائفے کے ہمراہ یورپ جائیں گی

پیر 17 ستمبر 2018 13:19

مہک نور اگلے ماہ ثقافتی طائفے کے ہمراہ یورپ جائیں گی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 ستمبر2018ء) فلم اور اسٹیج کی خوبرو اداکارہ مہک نور اگلے ماہ یورپ جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ مہک نور اکتوبر کے آخر میں ثقافتی طائفے کے ہمراہ ایک ماہ کے لئے یورپ روانہ ہوںگی جہاں وہ جرمنی ، سپین ، ہالینڈ ، اٹلی اور دیگر ممالک میں ہونے والے اسٹیج ڈراموں میں اپنے فن کے جوہر دکھائیں گی ۔

(جاری ہے)

مہک نور پہلی مرتبہ یورپ میں ہونے والے کسی اسٹیج ڈرامے میں پرفارم کریں گی ۔

وقت اشاعت : 17/09/2018 - 13:19:33

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :