امریکی ریپر کینے ویسٹ فلم پروڈکشن کریں گے

پیر 17 ستمبر 2018 13:45

امریکی ریپر کینے ویسٹ فلم پروڈکشن کریں گے
لاس اینجلس۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 ستمبر2018ء) امریکی ریپر کینے ویسٹ اب فلم پروڈکشن کریں گے۔ذرائع کے مطابق گلوکار کینے ویسٹ نے فلم پروڈکشن شروع کرنے کے لئے کمپنی قائم کرنے کی درخواست 2015 میں دی تھی جس میں فلم پروڈکشن کمپنی کا نام ’’ہاف بیسٹ ‘‘ظاہر کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اب ان کو پیپر ورک مکمل ہو گیا ہے اور وہ جلد ہی اپنی کمپنی لانچ کریں گے جو فلمیں بنانے کے ساتھ دوسرا انٹرٹینمنٹ کا م بھی کرے گی جیسے کہ ڈرامہ سازی،کتب کی اشعت اور اشتہار سازی وغیرہ۔

وقت اشاعت : 17/09/2018 - 13:45:43

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :