ہمارے بچے ہماری صلاحیتوں کا پیمانہ ہیں،شاہ رخ خان

پیر 17 ستمبر 2018 15:40

ہمارے بچے ہماری صلاحیتوں کا پیمانہ ہیں،شاہ رخ خان
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 ستمبر2018ء) بھارتی اداکار شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ ان کے بچے ان کی صلاحتیوں کا پیمانہ ہیں ۔ شاہ رخ خان کاسوشل میڈیا ٹوئٹر میں ایک پوسٹ جاری کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہمارے بچے ہماری ذمہ داری نہیں بلکہ ہماری صلاحتیوں کو ماپنے کا پیمانہ ہیں۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ بچوں کے مسائل کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے بلکہ اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے بچوں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے اور اسطرح کا رویہ اپنا کر ہم بچوں کو زیادہ سے زیادہ جان سکتے ہیں۔

وقت اشاعت : 17/09/2018 - 15:40:01

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :