فلم’’ کیپٹیو اسٹیٹ ‘‘کا سنسنی خیز پہلا انٹرنیشنل ٹریلر جاری کردیا گیا
سنسنی خیز مناظر سے بھرپور یہ فلم 29مارچ 2019کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
منگل 18 ستمبر 2018 11:44
(جاری ہے)
روبرٹ ویاٹ کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی غیر زمینی قوتوں کے قبضے کے گرد گھوم رہی ہے جس میں شکاگو کے رہائشی بری طرح سے پھنس جاتے ہیں۔فلم کی کاسٹ میں جان گڈمین،ویرا فرمیگا،ایشٹن سینڈرز،جوناتھن میجرز،مشین گن کیلی اور بین ڈینیلز سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ڈیوڈ کروکٹ اور روبرٹ ویاٹ کی مشترکہ پروڈیوس کردہ سنسنی خیز مناظر سے بھرپور یہ فلم 29مارچ 2019کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
rabya kulsoom
Charlize Theron
Syed Jibran
Sonya Jehan
kinza hashmi
Joe Jonas
Aaminah Haq
Taylor Schilling
Arshad Mehmood
Peter Stormare
Macaulay Culkin
Ghulam Mohiuddin
Showbiz News In Urdu
-
معروف کلاسیکل موسیقار بڑے غلام علی خان کی برسی منائی گئی
-
انگریزی ادب کے عظیم ڈراما نویس اور شاعر شیکسپیئر کی برسی منائی گئی
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری
-
رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا