شیبا بٹ نے اپنی شاعری کی کتاب ’’شعلوں میں پھول ‘‘ کو حتمی شکل دیدی

منگل 18 ستمبر 2018 13:29

شیبا بٹ نے اپنی شاعری کی کتاب ’’شعلوں میں پھول ‘‘ کو حتمی شکل دیدی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2018ء)سینئر اداکارہ شیبا بٹ نے اپنی شاعری کی کتاب ’’شعلوں میں پھول ‘‘ کو حتمی شکل دیدی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اداکار شیبا بٹ نے چند سال قبل شاعری شروع کی تھی اور اب اس کو کتابی شکل دی جا رہی ہے جس کا حتمی مسودہ تکمیل کے مراحل میں ہے ۔ توقع ہے کہ شیبا بٹ کی کتاب رواں سال کے آخر تک چھپائی کے بعد مارکیٹ میں آجائے گی۔

وقت اشاعت : 18/09/2018 - 13:29:24