- Home
- شوبز
- فلم انڈسٹری میں اداکارائوں کے ساتھ معاوضے کی ادائیگی پر امتیازی رویہ اپنایا جاتا ہے، ورون دھون
فلم انڈسٹری میں اداکارائوں کے ساتھ معاوضے کی ادائیگی پر امتیازی رویہ اپنایا جاتا ہے، ورون دھون
منگل 18 ستمبر 2018 14:36
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ورون دھون نے فلم انڈسٹری میں اداکارائوں کے ساتھ معاوضے کی ادائیگی پر امتیازی رویہ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلم انڈسٹری میںاداکارائوں کو اداکاروں کی نسبت کم معاوضہ دیا جاتا ہے،اداکارہ عالیہ بھٹ کی مثال سب کے سامنے ہے جو فلم انڈسٹری کے نامور اداکارائوں میں سے ایک ہیں، ان کی اداکاری صلاحیتوں کو جاننے کے لئے انہیں فلم ’’راضی‘‘ جیسی فلم کی ضرورت نہیں اور یہ کہ ان کے مداحوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ بھی بہت بڑا فرق ہے یہاں تک کہ وہ ماضی میں عالیہ بھٹ کو زیادہ معاوضے کے لئے مشورہ بھی دے چکے ہیں۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Marina Khan
Rebecca Hall
Tariq rafu
Kiran Rao
Gary Oldman
Deedar
Hareem Farooq
Sofía Vergara
Dhanush
John Abraham
Aindrita Ray
Kate Beckinsale
Showbiz News In Urdu
-
پنجاب آرٹس کونسل کے زیراہتمام "نئی آواز کی تلاش "کے عنوان سے پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی کا آغاز
-
پنکج ترپاٹھی کی بہن اور بہنوئی کے کار حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر
-
سائرہ یوسف اپنی سالگرہ پر عمرہ ادائیگی کے لیے مکہ پہنچ گئیں
-
شادی کی بے شمارآفرز مل رہی ہیں، ماضی کی سینئر اداکارہ نشوکا انکشاف
-
حمائمہ ملک کا بولڈ فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
ہانیہ عامر کی بھارتی گلوکار بادشاہ کیساتھ نئی ویڈیو وائرل
-
دورانِ کنسرٹ خاتون مداح عاطف اسلم کے گلے لگ گئی، بوسہ بھی دیا