ورون دھون اور انوشکا شرما فلم ’’سوئی دھاگہ‘‘ کی تشہیر میں مصروف

منگل 18 ستمبر 2018 14:36

ورون دھون اور انوشکا شرما فلم ’’سوئی دھاگہ‘‘ کی تشہیر میں مصروف
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2018ء) بالی وڈ اداکار ورون دھون اور انوشکا شرما فلم ’’سوئی دھاگہ‘‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ورون دھون اور انوشکا شرما ان دنوں فلم ’’سوئی دھاگہ‘‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں اور اس سلسلے میں انہوں نے لکھنئو میں فلم کی تشہیر کی اور مداحوں کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں، اس موقع پر ورون دھون نے سفید رنگ کی شرٹ اور کالی پینٹ اور انوشکا شرما نے سفید رنگ کے کپڑے پہنے تھے۔

وقت اشاعت : 18/09/2018 - 14:36:51

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :