اشتیاق بیگ کی نازیہ حسن کی زندگی پر فلم بنانے کی تردید
منگل 18 ستمبر 2018 17:34
(جاری ہے)
اشتیاق بیگ نے کہا کہ وہ اس وقت اپنے کاروبار اور دیگر مصروفیات کے باعث شدید مصروف ہیں اور ان کا اس طرح کی کوئی فلم بنانے کا ارادہ نہیں لیکن اگر انہوں نے مستقبل میں کبھی فلم بنانے کا ارادہ کیا تو اس کا برملا اعلان کریں گے اور نازیہ حسن کا شوہر ہونے کی حیثیت سے کسی کو حق نہیں کہ وہ مجھے روکے۔
انہوں نے کہا کہ نازیہ حسن کی وفات 13 اگست 2000ء کو لندن میں ہوئی تھی اور اپنی وفات تک وہ میری شریک حیات تھیں جس کی تصدیق لندن سے جاری ہونے والے منسلک ڈیتھ سرٹیفکیٹ سے کی جاسکتی ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Emmad Irfani
Maham Bhatt
Bob Saget
Aditi Gowitrikar
Arjumman Mughal
ishal fayaz
Farhan Akhtar
Abbey Lee
Charlie Hunnam
Michelle Trachtenberg
Nandita Das
Surveen Chawla
Showbiz News In Urdu
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا