سدھارتھ ملہوترا اور رتیش دیش مکھ نئی فلم میں دوبارہ ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے

بدھ 19 ستمبر 2018 12:10

سدھارتھ ملہوترا اور رتیش دیش مکھ نئی فلم میں دوبارہ ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2018ء) بالی وڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا اور رتیش دیش مکھ نئی فلم میں دوبارہ ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلمساز میلاپ زویری فلم ’’ایک ولن ‘‘ کے اداکار سدھارتھ ملہوترا اور رتیش دیش کے ساتھ نئی فلم بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں جس کے لئے دونوں اداکاروں نے رضامندی ظاہر کی ہے اگرچہ فلم کے نام اور دیگر تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا گیا۔

وقت اشاعت : 19/09/2018 - 12:10:35

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :