’چنا میریا‘‘ کو ارجت سنگھ سے زیادہ بہتر گا سکتا ہوں، میکا سنگھ

بدھ 19 ستمبر 2018 13:10

’چنا میریا‘‘ کو ارجت سنگھ سے زیادہ بہتر گا سکتا ہوں، میکا سنگھ
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2018ء) بالی وڈ گلوکار میکا سنگھ نے کہا ہے کہ وہ فلم ’’اے دل ہے مشکل ‘‘ کا گانا’’چنا میریا‘‘ کو گلوکار ارکت سنگھ سے زیادہ بہتر گا سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق گلوکار میکا سنگھ نے ایک ٹی وی شو میں گفتگو کے دوران فلم ’’اے دل ہے مشکل ‘‘ کا گانا’’چنا میریا‘‘ گایا اور کہاکہ یہ گانا ارجت سنگھ اور پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے گایا تھا لیکن گانا بہت اچھا ہے میں آگے یہ گانا یاد کر کے آپ سے بہتر گائوں گا۔ انہوں نے کہا کہ انہیں اداکار سلمان خان کے لئے گانا گانا پسند ہے۔

وقت اشاعت : 19/09/2018 - 13:10:05

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :