سنجے لیلا بنسالی کا دپیکا پڈکون اور رنویر سنگھ کو پھر سے ایک ساتھ دکھانے پر غور

بدھ 19 ستمبر 2018 14:03

سنجے لیلا بنسالی کا دپیکا پڈکون اور رنویر سنگھ کو پھر سے ایک ساتھ دکھانے پر غور
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2018ء) بالی وڈ ہدایتکار سنجے لیلا بنسالی نے دپیکا پڈکون اور رنویر سنگھ کو پھر سے ایک ساتھ دکھانے پر غور شروع کر دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار سنجے لیلا بنسالی پہلی مرتبہ کا میڈی فلم بنا نے پر غور کر رہے ہیں۔لیکن فلم کے مرکزی کرداروں میں وہ فلم ’’باجی رائو مستا نی‘‘ اور ’’پدماوت‘‘ کی جوڑی دپیکا اور رنویر کو لینے پر غور کر رہے ہیں۔تا ہم ابھی اس بات کا باقا عدہ اعلان نہیں کیا گیا۔

وقت اشاعت : 19/09/2018 - 14:03:15

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :