ارجن کپو رکی دادی نے پرینیتی چوپڑاکو بہترین دلہن قرار دے دیا

بدھ 19 ستمبر 2018 14:20

ارجن کپو رکی دادی نے پرینیتی چوپڑاکو بہترین دلہن قرار دے دیا
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2018ء) بالی وڈ اداکار ارجن کپورکی دادی نے پرینیتی چوپڑاکو ارجن کے لئے بہترین دلہن قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلا غ کے مطابق اداکار کی دادی نے ان کی آنے والی فلم’’نمستے انگلینڈ‘‘ کا ٹریلر دیکھنے کے بعد اداکارہ پرینیتی چوپڑا کو ان کے لیئے بہترین دلہن قرار دے دیا۔اداکار نے کہا ہے کہ دادی کے مطابق پرینیتی اور ان کی سکرین کیمسٹری سب اداکارئوں سے زیا دہ اچھی ہے ۔اس لیئے انہیں حقیقی زندگی میں بھی کر لے آنا چا ہیئے۔

وقت اشاعت : 19/09/2018 - 14:20:58

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :