سزا معطل ہوئی ہے ، نواز شریف یا مریم کیس سے بری نہیں ہوئے
پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی نے مسلم لیگ ن کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا
سمیرا فقیرحسین بدھ 19 ستمبر 2018 16:41
(جاری ہے)
حمزہ علی عباسی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ نواز شریف اور مریم نواز کی سزا معطل ہوئی ہے انہیں کیس سے بری نہیں کیا گیا۔
ان کی اپیلوں پر سماعت پر ضمانت پر رہائی کا حکم دیا گیا ہے۔ یہ اپیلوں پر فیصلہ آنے تک ایک عارضی فیصلہ ہے۔ لہٰذا مسلم لیگ ن سے گذارش ہے کہ وہ آرام سے اس فیصلے کا جشن منائیں۔ یاد رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف ،مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کو ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں نیب عدالت نے سزا دی تھی جس کے تحت سابق وزیراعظم نواز شریف کو 11 اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو 8 جب کہ داماد کیپٹن (ر) صفدر کو ایک سال قید کی سزا سنائی گئی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے فیصلے میں نوازشریف کو 80 لاکھ پاؤنڈ اور مریم نواز کو 20 لاکھ پاؤنڈ جُرمانہ بھی عائد کیا اور ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کو ضبط کرنے کا بھی حکم دیا جب کہ عدالت نے کیپٹن (ر) صفدر پرکوئی جُرمانہ عائد نہیں کیا۔ تینوں مجرموں نے سزاؤں کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیلیں دائر کیں، جن کو سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ نے آج تینوں مجرموں کی سزا معطل کرنے اور انہیں رہا کرنے کا حکم دیا۔ جبکہ تینوں قیدیوں کو 5،5 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے بھی جمع کروانے کا حکم دیا گیا ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Arisha Razi
Jenna Dewan Tatum
Zara Sheikh
Chris Pine
Ian David
Shahida Mini
Abbie Cornish
Haseena Moin
Riteish Deshmukh
Alyson Hannigan
Neve Campbell
Neil Nithin Mukesh
Showbiz News In Urdu
-
معروف ادیب افسانہ نگاراے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
بھارتی اداکار وجے کی سکیورٹی گارڈ کی شادی میں اچانک شرکت، مداح حیران
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
ہدایتکار حسن طارق کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز