ڈمپل کپاڈیا کے بھانجے کرن کپاڈیا نے فلم ’’بلینک‘‘ سے فلمی کریئر کا آغاز کرینگے

بدھ 19 ستمبر 2018 17:27

ڈمپل کپاڈیا کے بھانجے کرن کپاڈیا نے فلم ’’بلینک‘‘ سے فلمی کریئر کا آغاز کرینگے
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 ستمبر2018ء) ماضی کی مشہور بالی وڈ اداکارہ ڈمپل کپاڈیا کے بھانجے کرن کپاڈیا فلم ’’بلینک‘‘ سے فلمی کریئر کا آغاز کریں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع کے مطابق فلم ’’بلینک‘‘میں مرکزی کردار اداکار سنی دیول ادا کریں گے جبکہ اداکارہ ڈمپل کپاڈیا کے بھانجے کرن اس فلم میںپہلی بار اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔ فلم کے ہدایتکار بہزاد کمباٹا ہیں ،،فلم ’’بلینک‘‘ آئندہ سال11جنوری کو ریلیز کی جائے گی۔۔

وقت اشاعت : 19/09/2018 - 17:27:25

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :