ورن دھون نے عالیہ بھٹ کو معاوضہ بڑھانے کا مشورہ دیدیا
عالیہ بھٹ اپنی ایک فلم کے لیے 4 سے 5 کروڑ ہندوستانی روپے معاوضہ لیتی ہیں
جمعرات 20 ستمبر 2018 12:04
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ ’میں ہمیشہ عالیہ سے کہتا ہوں کہ تم کیا کررہی ہو تم بہت کم معاوضہ لیتی ہو کیا تم بیوقوف ہو اپنا معاوضہ بڑھاؤ‘۔
یاد رہے کہ ورن دھون اور عالیہ بھٹ نے اپنا کیریئر 2012 کی فلم ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر‘ سے شروع کیا تھا۔اس کے بعد یہ دونوں ’بدری ناتھ کی دلہنیا‘ اور ’ہمٹی شرما کی دلہنیا‘ جیسی کامیڈی فلموں میں کام کرچکے ہیں۔یہ دونوں بہت جلد ایک ساتھ اپنی فلم ’کلنک‘ کی شوٹنگ کا بھی آغاز کریں گے، جس میں ان دونوں کے ساتھ مادھوری ڈکشٹ، سنجے دت، سوناکشی سنہا اور ادتیا روئے کپور موجود ہیں۔رپورٹس کے مطابق ورن دھون ایک فلم میں کام کرنے کے 8 سے 10 کروڑ ہندوستانے روپے ڈیمانڈ کرتے ہیں، جبکہ عالیہ بھٹ اپنی ایک فلم کے لیے 4 سے 5 کروڑ ہندوستانی روپے معاوضہ لیتی ہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Ahsan Khan
Matthias Schoenaerts
Imtiaz Ali
Arij Fatyma
Akram Udas
ishal fayaz
Gary Oldman
Halle Berry
Ayushmann Khurrana
Azra Sherwani
Dianna Agron
Juggan Kazim
Showbiz News In Urdu
-
رنبیر اور عالیہ نی250کروڑ کا نیا بنگلہ بیٹی کے نام کردیا
-
بیٹے کی پیدائش کے بعد انوشکا شرما کی پہلی پوسٹ وائرل
-
اپنی غلطی پر معافی مانگنے پر راحت فتح خان کی عزت پہلے سے بڑھ گئی ہی: اداکارہ ریشم
-
عیدا لفطر پرپاکستانی اور ہالی ووڈ سمیت 4 فلمیں نمائش کیلئے تیار
-
صنم سعید کی انگلش سن کر مداح دنگ رہ گئے
-
معروف اداکاراسد صدیقی اور زارا نور عباس کے ہاں بیٹی کی پیدائش
-
بھارتی اداکارہ ادیتی راو حیدری نے سدھارتھ سے دوسری شادی کرلی
-
نوازالدین صدیقی اور اہلیہ کے درمیان صلح ہوگئی