دپیکا اور پریانکا کے بعد ٹائیگر شیروف بھی ہالی ووڈ میں انٹری کی تیاریاں
جمعرات 20 ستمبر 2018 19:58
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق دپیکا پڈوکون اور پریانکا چوپڑا کے بعد اب اداکار ٹائیگر شیروف بھی ہالی ووڈ میں قدم رکھنے کی تیاریوں میں مصروف ہیں، بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ممبئی میں حالیہ دنوں میں مشہور ہالی ووڈ فلم مورٹل کومبٹ کے پروڈیوسر لارنس کیسن آف نے انتہائی خاموشی سے ٹائیگر شیروف سے ملاقات کی اور فلم پراجیکٹ کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی۔
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ٹائیگر شیروف کی ہالی ووڈ پروڈیوسر سے متعدد ملاقاتیں ہوچکی ہیں، اس کے علاوہ ٹائیگر شیروف کا نام مشہور بھارتی اداکار گلشن گرور کے بیٹے سنجے گرور نے ہالی ووڈ فلم کیلیے دیا جو کہ ٹائیگر شیروف کے اسکول کے دوست ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Uday Chopra
Deepak Dobriyal
Aditi Sharma
Amy Acker
Lindy Booth
Shamoon Abbasi
Kaley Cuoco
syra shehroz
Logan Lerman
Rashid Ali Warbartan
Clint Eastwood
Sarah Paulson
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی